#Schoollifememories #Hudsonhighschool #mirpurkhas
subscribe me New vedios upload everyday https://youtube.com/@rjalimunawar
آج کی ویڈیو ایک ایسی بچی کی یادیں ہیں جو ان ہوتے پوتیاں کھلا رہی ہے، لیکن اپنے بچپن کے دن بہت یاد آتے ہیں
اور ان یادوں وہ سکول بھی ہے جہاں اس نے مڈل تک تعلیم حاصل کی تھی ، ہڈسن گرلز سکول جو کے اس وقت مڈل سکول تھا اب ہائی سکول بن چکا ہے
پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکا لیکن وہ بے فکری کے دن اور سکول کی سہیلیوں اور اور اساتذہ کی شفقت زہن میں آج بھی نقش ہے
اگر آپ بھی کبھی اس سکول میں زیر تعلیم رہی ہیں تو ہمیں ضرور بتائیے گا
آپ کا بہت شکریہ
At this time, RJ Ali Munawar has 1,036 views for School Years spread across 1 video. Less than an hour worth of School Years videos were uploaded to his channel, making up less than 0.15% of the total overall content on RJ Ali Munawar's YouTube channel.