About Funzaa TV
Funzza TV – برصغیر کی تاریخ کی مکمل داستان
Welcome to Funzza TV — a documentary channel dedicated to exploring the fascinating history of the Indian Subcontinent.
ہم اپنی تاریخی دستاویزی سیریز کا آغاز East India Company سے کر رہے ہیں اور قدم بہ قدم برصغیر کی سیاسی، سماجی اور تاریخی تبدیلیوں کا سفر بیان کریں گے۔
اس سفر میں آپ دیکھیں گے کہ ایسٹ انڈیا کمپنی کس طرح برصغیر میں آئی، برطانوی اقتدار کیسے قائم ہوا، آزادی کی تحریکیں کیسے پروان چڑھیں، برصغیر کی سیاست میں کیا بڑی تبدیلیاں آئیں، 1947 کی آزادی اور تقسیمِ ہند کیسے ہوئی، اور آخرکار پاکستان کا قیام کیسے عمل میں آیا۔
🎬 Funzza TV پر آپ دیکھیں گے: • East India Company کی آمد اور عروج
• برطانوی راج اور برصغیر کی تاریخ
• اہم تاریخی شخصیات اور واقعات
• آزادی کی تحریک اور سیاسی تبدیلیاں
• 1857 کی جنگ اور اس کے اثرات
• 1947 کی آزادی اور تقسیمِ ہند
• پاکستان کے قیام تک کا تاریخی سفر
Most Viewed Games
Latest Videos
Variety of Games on Channel
There are 52 games covered by Funzaa TV, consisting of 316 videos, or 23.48% of the total videos on this channel.




