Asad Qaiser about the attack on Imran Khan

Subscribers:
61,800
Published on ● Video Link: https://www.youtube.com/watch?v=cyLWLEtouak



Duration: 1:06
69 views
4


چیئرمین عمران خان پر آج ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کرتا ہوں ۔ہماری جدوجہد پرامن، قانونی اور آئین کے مطابق ہے۔امپورٹد حکومت کے خاتمے اور جلد الیکشن کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے