Atteeq ur Rehman Yousafzai Speech at Tehsil Topi ISCW

Subscribers:
61,900
Published on ● Video Link: https://www.youtube.com/watch?v=adF6r38M-Ds



Duration: 3:33
144 views
7


ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری سپورٹس اینڈ کلچر انجنئیر عتیق الرحمان یوسفزئی کی تحصیل ٹوپی انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کی نو منتخب عہدیداروں سے ملاقات۔
اجلاس کی صدارت سپورٹس اینڈ کلچر ونگ تحصیل ٹوپی کے صدر بادام خان جدون نے کی۔
ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری سپورٹس اینڈ کلچر انجنئیر عتیق الرحمان یوسفزئی نے کابینہ کے سارے عہدیداروں کو مبارک دی، انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے اعراض و مقاصد پر تفصیلی گفتگو کی۔
کوڈ 19 کے بعد سپورٹس اینڈ کلچر ونگ ڈسٹرکٹ صوابی کے چاروں تحصیلوں میں مختلف سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔
ڈسٹرکٹ صوابی کے جنرل سیکرٹری سپورٹس اینڈ کلچر عتیق الرحمان یوسفزئی نے تحصیل ٹوپی کابینہ کو یونین کونسلز کے کیبنٹس کی ذمہ داری، ستمبر کے آخر تک انجام دینے کے احکامات جاری کئے۔
انصاف سپورٹس اینڈ کلچر تحصیل صدر بادام خان جدون نے تحصیل ٹوپی میں مختلف کھیل اور ثقافتی سر گرمیوں کے بارے میں کابینہ کے ارکان سے تبادلہ خیال کیا۔