BV K PASS KB JAENبیوی کے پاس کب جائیں

Subscribers:
4,190
Published on ● Video Link: https://www.youtube.com/watch?v=VZy9zALZx78



Duration: 0:38
395 views
11


امام علی بن موسی رضا عليه السلام سے منقول ہے:
*اِذا جُعْتَ فَكُل وَاِذا عَطِشْتَ فَاشْرَبْ وَ اِذا هاجَ بِكَ البَولُ فَبُلْ، وَ لاتُجامِعْ اِلاّ مِنْ حاجَةٍ، وَ اِذا نَعَسْتَ فَنَم، فَاِنَّ ذلِكَ مَصَحَّةٌ لِلْبَدَنِ*
جب بھوک لگے تو کھاؤ، پیاس لگے تو پیو، جب پیشاب کرنے کا دباؤ محسوس ہو تو پیشاب کرو، سوائے ضرورت کے، بیوی کے قریب نہ ہو اور جب نیند آئے تو سو جاؤ، کیونکہ اسی میں جسم کیلئے تندرستی اور سلامتی ہے
📚فقه الرضا، ص ۳۴۰

*مختصر وضاحت:*
🍲جب بھوک لگے تو کھاؤ بھوک کے بغیر کھانے سے معدے پر اضافی بوجھ آتا ہے جس سے معدہ متاثر ہو جاتا ہے بدھضمی پیدا ہو جاتی ہے شوگر بلڈ پریشر،کولیسٹرول اور دیگر مختلف بیماریاں پرخوری کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں۔
🫗پیاس لگے بغیر پینا بھی ایسا ہے جیسا کسی فصل کو پانی کی ضرورت نہ ہو آپ اسکی آبپاشی کرے ذیادہ پانی پینے سے انسان کے جسم رطوبت کامقدار بھی بڑھ جاتا ہے جو خود مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے
🍲🫗جنکو بہت ذیادہ بھوک اور پیاس لگتی ہے یا بہت کم لگتی ہے ان دونوں کا علاج کرنا ضروری ہے۔
🚾جب پیشاب آئے تو کبھی مر روکیں کیونکہ روکنے کیوجہ سے مثانے کی مختلف بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں
🌿جنکو بار بار پیشاب آتا ہے یا روک روک کے آتا ہے یا سوزش کیساتھ آتا ھے ان سب کیلئے طبیب کے پاس رجوع کریں
⚧میاں بیوی کا آپس میں رابطہ دونوں کی فطری ضرورت ہے یہ ضرورت کے حد کافی ہے کیونکہ کسی بھی کام میانہ روی بہترین طریقہ ہے افراط و تفریط سے گریز کرنا چاہئے
🌿جنکو جماع کی بہت زیادہ ضرورت پڑتی ہے یا بالکل ضرورت کا احساس نہیں کرتے ہیں انکا علاج ضروری ہے۔
🌌جب نیند آئے تو سوئے اگر نیند کا وقت منظم ہو تو انسان کی جسمانی اور نفسیاتی صحت کیلئے نہایت مفید ہے
🌿جن کو بہت زیادہ نیند آتی ہے یا بالکل نہیں آتی انکا علاج کرنا ضروری ہے۔