Karachi's Mini Zoo with Unique Birds & Wild Animals | Birds Lover | Sobia Qutub | BOL BUZZ
Karachi's Mini Zoo with Unique Birds & Wild Animals | Birds Lover | Sobia Qutub | BOL BUZZ
وائلڈ لائف ایکسپیرینس این جی او کے تحت چلنے والا کراچی کاایک ایسامنی زو ہے جہاں موجود اعلی نسل کے پرندے کاکٹو،گرےپیرٹس ،مکاو اور دلکش رنگ بکھیرتے مور اور خوبصورت کبوتر کے علاوہ ٹوائے بریڈز اور وائٹ لائن آپ کا دل موہ لیں گے۔ آج ہم جانیں گے کہ یہ این جی او کیسے ان پرندوں کی دیکھ بھال کیسے کرتی ہے اور ان کی ویکسین کا کیا طریقہ کارہے اور اگر آپ بھی پالتو جانور رکھنے کا شوق رکھتے ہیں اورجاننا چاہتے ہیں کہ ان کی دیکھ بھال کیسے کی جاتی ہے تو آپ یہاں کا وزٹ ضرور کریں
#KarachiZoo #BirdsLover #BOLBUZZ
How to become a part of Bol Buzz?
Email: digital@bolnetwork.com
Contact: 0333-2203552
For Latest Stories Subscribe to BOL Buzz: https://bit.ly/3qrnMsM
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/BOLBuzzOfficial
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/BOLBuzzOfficial