Disable Child Set a Example for Other | Motivational Story | Automobile Reviews | Car Tips
یہ اس 13 سالہ بچے کی موٹیویشنل سٹوری ہے جس کی ٹانگیں تو ایک عارضے میں چلی گئیں ۔مگر اس نے ہمت نہ ہاری اور اس وقت دنیا کی سب تمام گاڑیوں کی معلومات رکھنے والا چلتا پھرتا ننھاانسائیلو پیڈیا ہے۔
آج آپ کو دنیا کی بڑی سے بڑی اور چھوٹی سے چھوٹی گاڑیوں کے چلتے پھرتے ننھے انسائیکوپیڈیا سے ملاوائیں گے ۔ لاہور کے 13 سالہ ننھے عثمان کے غم کو گاڑیوں کی محبت نے سب بھلا دیا۔ ظاہری طور پر چلنے پھرنے سے محروم عثمان کے پاس کیا معلومات کا خزانہ ہے جس طرح یہ اپنا گاڑیوں کا شوروم چلا رہےہیں ۔ یہ جاننے کیلئے بول بز کے اینکر پرسن سید علی رضا نے جب عثمان کا انٹرویو کیا تو عثمان نے اپنے طرزِ زندگی اور اپنی انکم کے بارے میں بھی تفصیلاََ بتایا جو آپ انٹرویو میں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔
This is the #MotivationalStory of a 13-year-old boy whose legs got paralyzed.
Today we will introduce you to the tiny #encyclopedia of the world's largest and smallest #vehicles. The grief of 13-year-old Usman from #Lahore was forgotten by the love of #Cars. Usman, who is apparently unable to walk, has a wealth of information as he operates his car showroom. To find out, when #SyedAliRaza, the anchor person of BOL Buzz, interviewed Usman, he also explained in detail about his lifestyle and his income which you can see in the interview
For More Food Review: https://youtu.be/7yS7GTgInA4
Watch What's Trending In Pakistan: https://youtu.be/_15pDr1ExwE
Viral Videos In Pakistan: https://bit.ly/30DZ8KH
For Latest Stories Subscribe to BOL Buzz: https://bit.ly/3qrnMsM