موبائل کا بھوت سر چڑھ کر بول رہا ہے

Channel:
Subscribers:
528
Published on ● Video Link: https://www.youtube.com/watch?v=3mR-yUOw3Uo



Duration: 0:00
7 views
0


موبایل کا بھوت سر چڑھ کر بول رہا ہے جسکی وجہ سے بچے اپنی کتابوں سے دل چرا رہے ہیں وڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں ماں کی سختی کہ اسکا بیٹا موبایل کے بجائے اپنے سکول کے ہوم ورک پر توجہ دے بیٹے نے اپنی ماں کا ہی قتل کردیا اور موبایل لیکر اپنے کام میں مشغول ہوگا اسے کیا ماں زندہ ہے یا مر گئی اگر ہو سکے تو بچوں کو اس بھوت سے بچا لیں شاید اس بھوت کا اگلا شکار آپ ہی ہوں