Sniper Target Shooting Go to Town 4 سنائپر ٹارگٹ شوٹنگ گو ٹو ٹاؤن فور
.اسلام علیکم یہ ایک اینڈرائیڈ گیم ہے سنائپر ٹارگیٹ شوٹ مشن ہے شوٹنگ مشن میں میں آپ سنائپر رائفل کو زوم کر کے ٹارگٹ کو ہٹ کر سکتے ہیں اور ٹارگٹ کو فائر کرکے ان کو نیچے گرا سکتے ہیں آپ سنائپر رائفل سے فائر کرنے کی پریکٹس کر سکتے ہیں گولیاں ختم ہونے پر آپ رائفل کو ری لوڈ کر سکتے ہیں سنائپر رائفل کا مطلب ایسی رائفل ہیں جس کو آپ زوم کر کے دور کا نشانہ لگا سکتے ہیں ہیں یہ ایک بہترین ماسٹر ویپن ہے گن کو زوم کر کے نشانہ بازی لگانے کا اپنا ہی مزہ ہے یہ مشن اینڈرائیڈ گیم گو ٹو ڈاؤن 4 کے اندر موجود ہے گوٹو ٹاؤن ایک بہترین گیم ہے جس کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو ویڈیو کے اندر مل جائے گا
Hello, this is an Android game. Sniper is a target shoot mission. In the shooting mission, you can hit the target by zooming the sniper rifle and hit the target and knock them down. You can practice firing from the sniper rifle. When you run out of bullets you can reload the rifle. Sniper rifle means a rifle that you can zoom in and aim at. It is a great master weapon. This mission is contained within the Android game Go to Down 4. Go to Town is a great game, the download link of which you will find in the video. The download link: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.biceps.gtt4
گو ٹو ٹاؤن فور ایک اینڈرائیڈ گیم ہے گو ٹو ٹاؤن فور اور ایک بہت بہترین گرافکس گیم ہے ایک بہترین شہر اور اس میں بہترین اسٹریٹ اور سڑکیں بنائی گئی ہیں جس میں گاڑی ڈرائیو کر سکتے جس میں بہت سی گاڑیاں ہیں جو گاڑی بھی آپ چاہیں اسی گاڑی کو آپ ڈرائیو کر سکتے ہیں مختلف مشن بھی دیے گئے ہیں ان مشنز کو پاس کرکے آپ موٹر سائیکل لے سکتے ہیں گاڑی بھی لے سکتے ہیں اور ہیلی کاپٹر کو خرید سکتے ہیں اور ہیلی کوپٹر اڑانے کا مزہ لے سکتے ہیں اور اس میں فارمولا کار ریس بھی دی گئی ہے اور آپ فارمولا کار کی ریس کا بھی مزہ لے سکتے ہیں اس میں ایک نشانہ بازی کا بھی مشن ہے آپ اس گیم میں سنائپر گن سے نشانہ بازی بھی کر سکتے ہیں سنائپر گن وہ گن ہوتی ہے جس کو زوم کر کے فائر کیا کرتے ہیں مجھے یہ گیم بہت پسند آئی ہے اس لیے میں نے اس گیم کو آپ کے لیے پسند کیا ہے اس گیم کا ڈاؤن لوڈ لنک بھی آپ کو اس ویڈیو میں یا ڈسکرپشن میں مل جائے گا
Go to Town Four is an Android game. Go to Town Four is a great graphics game. It's a great city and it has the best streets and roads in which you can drive. You can drive the car. Different missions are also given. By passing these missions you can take a motorcycle, you can also take a car and buy a helicopter and you can enjoy flying a helicopter and it has a formula car. Races are also given and you can also enjoy Formula Car races. It also has a shooting mission. You can also shoot with a sniper gun in this game. A sniper gun is a gun that can be zoomed in. I love this game so I like this game for you. You can also find the download link of this game in this video or in the description.
#games android & pc computer #