Javed Muhammad sharing his thoughts about Gala
Channel:
Subscribers:
61,800
Published on ● Video Link: https://www.youtube.com/watch?v=a9a22NaVbJQ
پی ٹی آئی یوتھ کرکٹ میلہ جس کی شروعات چار سال پہلے ھوئی۔ اور آج الحمدِاللہ کامیابی کے ساتھ اس کا تیسرا ایڈیشن اپنے فائنل تک پہنچ گیا۰ إنشاءاللّٰه 30 جنوری بروزِ ہفتہ ایک پُرتافاق اور پُرجوش فائنل ھو گا، جس کے مہمانِ خصوصی اسپیکر نیشنل اسمبلی جناب اسد قیصر صاحب، ایم پی اے ڈیڈک چیرمین صوابی حاجی رنگیز احمد صاحب، سابقہ تحصیل ناظمِ اعلٰی محمد سہیل یوسفزئی، سابقہ تحصیل ممبر آف زروبی ندیم خان, پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ صوابی اور تحصیل ٹوپی کی اعلٰی قیادت اس ٹورنمنٹ کے منتظمین اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے شریک ھونگے۔ تمام دوستوں اور احباب سے گُزارش ہے کہ اس فائنل میں اپنی شرکت یقینی بنائے۔ شکریہ