سجاد ناصر کینسر آگاہی مہم کے بارے
Channel:
Subscribers:
62,100
Published on ● Video Link: https://www.youtube.com/watch?v=t_bwSPUS-T8
کینسر آگاہی مہم:
ضلع صوابی کی عوام کے لئے مفت معلوماتی سیمنار چئیرمین ڈیڈک جناب رنگیز احمد خان کی خصوصی ہدایات پر منقعد ہورہا ہے، جمعہ 26 مارچ، کو صبح 9 بجے ٹی ایم اے ہال ٹوپی میں جس میں سی ای او لیڈی ریڈنگ ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر عبدالطیف خان کینسر سے متعلق احتیاطی تدابیر سے علاج تک کی ضروری ہدایات و معلومات فراہم کریں گے۔
آپ سب سے التماس ہے کہ اس معلوماتی سیمنار سے فائدہ اٹھائیں، اس کے علاوہ ڈاکٹرز حضرات یا وہ احباب جو صحت کے شعبہ سے وابسطہ ہیں ان کے لئے کافی معلومات حاصل ہو سکتی ہیں۔
نوٹ: خواتین کے لئیے اسی طرح کا پروگرام انشااللہ اگلے مہینے منقعد کیا جائے گا۔
انجئیر عتیق الرحمان یوسفزئی