The Host MPA Chairman DDAC Haji Rangez Ahmad's invitation
Channel:
Subscribers:
61,800
Published on ● Video Link: https://www.youtube.com/watch?v=W912WHcXg4A
پی ٹی آئی یوتھ کرکٹ میلہ کا آغاز آج سے 4 سال پہلے ھوا۰ اور آج الحمدِاللہ اسکا تیسرا ایڈیشن اپنے فائنل تک پہنچ گیا۔ انشاءاللہ 30 جنوری بروزِ ہفتہ اس فائنل کی پروقار اور پُرجوش تقریب ھو گی جس کے مہمانِ خصوصی اسپیکر نیشنل اسمبلی جناب اسد قیصر صاحب، ڈیڈک چیرمین صوابی حاجی رنگیز خان، سابقہ تحصیل ناظم اعلٰی محمد سہیل یوسغزئی، سابقہ تحصیل ممبر زروبی ندیم خان، ڈسٹرکٹ صوابی اور تحصیل ٹوپی پی ٹی آئی کی اعلٰی قیادت ھونگے۰ آپ سب دوستوں اور احباب کو اِس پُروقار تقریب میں شرکت دعوت دی جاتی ہے۰ شکریہ