Mutton Sajji Delecius || Pakistani Food || Taunsa Sharif Koh e Suleman || Sher Khan Galki Taunsa
Channel:
Subscribers:
2,790
Published on ● Video Link: https://www.youtube.com/watch?v=xok8boMqaIY
#mutton #sherkhan #taunsasharif
شیر خان، کوہ سلیمان گلکی میں سجی کا کاریگر ہے جسک ذائقہ کا میں اکیلا دیوانہ نہیں بلکہ تونسہ سے کافی لوگ اسکے پاس سجی کھانے جاتے ہیں۔ اسکا ہوٹل کوہ سلیمان بجلی ہوٹل سے آگے آنے والی ڈسپنسری کے سامنے ہے۔
گوشت اسے مرضی سے بابا فرید سے لیکر دینا ہوتا ہے تاکہ گوشت کے کوالٹی پہ شک باقی نہ رہے۔ چاول، سودا سلف شیرخان خود انتظام کرتا ہے اور سج بنانے کی جائز چارجز لیتا ہے۔
اگر کوئی سجی بنوانا چاہے تو اسے رابطہ کر لیں، گوشت وہ خود بھی مہیا کر سکتا ہے مگر ہمارا طریقہ یہی ہے کہ گوشت ہم خود بھجوا دئتے ہیں اور اسکے تین گھنٹے بعد سجی تیار ملتی ہے۔
پوسٹ کا مقصد پہاڑوں میں بسنے والے اس کاریگر کو پروموٹ کرنا ہے جو خوش ذائقہ سجی کے ساتھ رزق حلال کے لیے محنت کرتا ہے۔
شیر خان: 0321 6349829
شکریہ
Other Videos By Musa77
Tags:
mutton recipes
spice eats mutton recipes
mutton curry recipe
mutton recipe
dum pukht recipe